"🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَلله🌹
دعاٸیں دینے والے سے بڑھ کر
کوٸی ” سخی “ نہیں ۔۔
اور دعاٸیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر
کوٸی ” دولتمند“ نہیں
اللّٰه پاک آپ سب کو سدا خوشی ، عزت
برکت
بلند مرتبہ اور صحت والی لمبی عمر عطا کرے
🌹 آمین اللّٰھُمَّ آمین یَا رَبَّ🌹 العالمین" image uploaded on June 8, 2020, 5:25 a.m. | Damadam