"اب کرب کے طوفاں سے گزرنا ہی پڑے گا سورج کو سمندر میں اترنا ہی پڑے گا فطرت کے تقاضے کبھی بدلے نہیں جاتے خوشبو ہے اگر وہ تو بکھرنا ہی پڑے گا پڑتی ہے تو پڑ جائے شکن اس کی جبیں پر سچائی کا اظہار تو کرنا ہی پڑے گا" image uploaded on June 8, 2020, 5:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اب کرب کے طوفاں سے گزرنا ہی پڑے گا 
سورج کو سمندر میں اترنا ہی پڑے گا 

فطرت کے تقاضے کبھی بدلے نہیں جاتے 
خوشبو ہے اگر وہ تو بکھرنا ہی پڑے گا 

پڑتی ہے تو پڑ جائے شکن اس کی جبیں پر 
سچائی کا اظہار تو کرنا ہی پڑے گا
S  : اب کرب کے طوفاں سے گزرنا ہی پڑے گا سورج کو سمندر میں اترنا ہی پڑے گا فطرت - 
More images by Shan.yaseen: