"ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن اب تو خود کو بهی نکهارا نہیں جاتا ہم سے وہ بهی کیا دن تهے کہ تجھ کو بهی سنوارا محسن اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے ہم نے صدقہ تیری آنکهوں کا اتارا محسن" image uploaded on June 8, 2020, 10:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن
جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن

اب تو خود کو بهی نکهارا نہیں جاتا ہم سے
وہ بهی کیا دن تهے کہ تجھ کو بهی سنوارا محسن

اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے
ہم نے صدقہ تیری آنکهوں کا اتارا محسن
S  : ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن اب - 
More images by Shan.yaseen: