"دنیا میں اج کل عجیب سی رویت چل رہی ہے۔۔کہ لوگ چہرے کو دیکھ کر ہی کہتے ہیں ہ یہ اچھا ہے ۔بھائی کیوں اچھا ہے۔اس لئے کہ یہ بندہ خوبصورت ہے۔ لیکن یاد رکھنا چہرے پہ کبھی دوکھا مت کاوں ۔اگر سفیدی میں وفا ہوتی تو نمک زخم کی دوا ہوتی۔ لھذا اخلاق جس کا اخلاق اچھاہو۔کردار اچھا ہو۔تو ایسے لوگوں کو پسند کروں۔ میرا مقصد کالے اور سفید کا نہیں ہے۔کالہ ہوں یا سفید کردار اخلاق کو دیکھ لیا کروں۔۔" image uploaded on June 8, 2020, 12:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دنیا میں اج کل عجیب سی رویت چل رہی ہے۔۔کہ لوگ چہرے کو دیکھ کر ہی  کہتے ہیں ہ یہ اچھا ہے ۔بھائی کیوں اچھا ہے۔اس لئے کہ یہ بندہ خوبصورت ہے۔
لیکن یاد رکھنا  چہرے پہ کبھی دوکھا مت کاوں ۔اگر سفیدی  میں وفا ہوتی تو نمک زخم کی دوا ہوتی۔ لھذا اخلاق جس کا اخلاق اچھاہو۔کردار اچھا ہو۔تو ایسے لوگوں کو پسند کروں۔
میرا مقصد  کالے اور سفید کا نہیں ہے۔کالہ ہوں یا سفید کردار اخلاق کو دیکھ لیا کروں۔۔
S  : دنیا میں اج کل عجیب سی رویت چل رہی ہے۔۔کہ لوگ چہرے کو دیکھ کر ہی کہتے ہیں ہ - 
More images by SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI: