"عزیزان محترم بہنوں بھائیو۔۔مسلماانوں میں بہت سے جرنیل گزرے ہے۔ان جرنیلوں ایک نام اتا ہے اس شیر اور عظیم مجاھد کا جس نے جوانی سے لیکر موت تک کفاروں کے ساتھ لڑائیاں کی۔اور فتح یاب ہوئی۔قران کا حافظ۔ بہترین حافظ۔جنگ کے دوران اول صف میں لڑتھے تھے۔ چہرے پہ خوبصورت داڑھی۔ انکھوں میں رعب ۔بہت بہادر جرنیل تھا۔جس نے فلسطین کو فتح کیا بہت کم ساتھیوں کےساتھ۔اور بھی بہت سے فتوحات حاصل کی۔جن کا زکر ابھی کرنا مشکل ہے ۔۔اس کا نام سلطان صلاحدین ایوبی تھا۔جو اتنے بڑے جرنیل ہونےکے باوجد مرتے وقت پیسے نہیںہ کفن کلئے 😭😭😭😢😢اللہ اکبر" image uploaded on June 8, 2020, 12:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
عزیزان محترم بہنوں بھائیو۔۔مسلماانوں میں بہت سے جرنیل گزرے ہے۔ان جرنیلوں ایک نام اتا ہے اس شیر اور عظیم مجاھد کا جس نے جوانی سے لیکر موت تک  کفاروں کے ساتھ لڑائیاں کی۔اور فتح یاب ہوئی۔قران کا حافظ۔ بہترین حافظ۔جنگ کے دوران اول صف میں لڑتھے تھے۔
چہرے پہ خوبصورت داڑھی۔ انکھوں میں رعب ۔بہت بہادر جرنیل تھا۔جس نے فلسطین کو فتح کیا بہت کم ساتھیوں کےساتھ۔اور بھی بہت سے فتوحات  حاصل کی۔جن کا زکر ابھی کرنا مشکل ہے ۔۔اس کا نام سلطان صلاحدین ایوبی تھا۔جو اتنے بڑے جرنیل ہونےکے باوجد مرتے وقت پیسے نہیںہ کفن کلئے 😭😭😭😢😢اللہ اکبر
S  : عزیزان محترم بہنوں بھائیو۔۔مسلماانوں میں بہت سے جرنیل گزرے ہے۔ان جرنیلوں ایک - 
More images by SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI: