"اللہ اکبر۔۔لیڈر ہو تو ایسا ہو جو قرآن اور حدیث سے واقف ہو۔جس کو موت کا ڈر نہ ہو۔جس کو اقتدار اور کرسی کے جانے کا ڈر نہ ہو۔بلکہ مسلمانوں کی عزت اور اسلام کیلئے قربان ہونے کا شوق ہو۔۔ جھاد کا جزبہ ہوں۔کافروں کی سازشوں کو جانتا ہو۔جو خد اول صف میں لڑتا ہوں۔۔ایسے لیڈر بہت کم ملتے ہیں۔۔۔جو ایک عورت کے اواز پہ اٹھ کر کہتا ہے ۔میرے ساری سلطنت پہ کیا جب میں ایک عورت کی مدد نہ کر سکا۔ تلوار اٹھا کے خد میدان جنگ میں جاتے ہے اور کافروں سے عورت کو بھی ازاد کراتا ہے ساتھ انکی حکومت کو تس نس کرتا ہے۔ اب میں سلطان صلاحدین کو کہاں پیدا کروں😢😢😢😭 ہمارے ہی لوگوں نے اپنی بہنوں کی عزتوں کے جنازے نکالے۔اللہ اللہ😢۔ ہائی افسوس" image uploaded on June 8, 2020, 1:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اللہ اکبر۔۔لیڈر ہو تو ایسا ہو جو قرآن اور حدیث سے واقف ہو۔جس کو موت کا ڈر نہ ہو۔جس کو اقتدار اور کرسی کے جانے کا ڈر نہ ہو۔بلکہ مسلمانوں کی عزت اور اسلام کیلئے قربان ہونے کا شوق ہو۔۔ جھاد کا جزبہ ہوں۔کافروں کی سازشوں کو جانتا ہو۔جو خد اول صف میں لڑتا ہوں۔۔ایسے لیڈر بہت کم ملتے ہیں۔۔۔جو ایک عورت کے اواز پہ   اٹھ کر کہتا ہے ۔میرے ساری سلطنت پہ کیا جب میں ایک عورت کی مدد نہ کر سکا۔ تلوار اٹھا کے خد میدان جنگ میں جاتے ہے اور  کافروں سے عورت کو بھی ازاد کراتا ہے ساتھ انکی حکومت کو تس نس کرتا ہے۔ اب میں
سلطان صلاحدین کو کہاں پیدا کروں😢😢😢😭 ہمارے ہی لوگوں نے اپنی بہنوں کی عزتوں کے جنازے نکالے۔اللہ اللہ😢۔ ہائی افسوس
S  : اللہ اکبر۔۔لیڈر ہو تو ایسا ہو جو قرآن اور حدیث سے واقف ہو۔جس کو موت کا ڈر نہ - 
More images by SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI: