"حدیث شریف کا ترجمعہ۔👈 حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔کہ عورت گویا ستر ہے۔(یعنی جس طرح ستر کو چھپا رھنا چائیے اسی طرح عورت کو گھر میں پردے میں رھنا چائیے)جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیاطین اس کو تاکتے اور اپنی نظروں کا نشانہ بناتے ہیں۔ تشریح۔۔👈 عربی زبان میں عورت اس چیز یا اس حصئہ جسم کو کہتے ہے۔جس کا چھپانا اور پردے میں رکھنا ضروری اور کھولنا معیوب سمجھا جائے۔ اس حدیث میں فرمایا گیا کہ عورت کوحتی الوسع باہر نکلنا ہی نہ چاہئے تاکہ شیطانوں اور ان کے چپلے چانٹوں کو شینیت اور شرارت کا موقع نہ ملے۔اور ضرورت کے وقت باپردہ نکلیں کہزینت و آرئش کا اظہار نہ ہو۔" image uploaded on June 8, 2020, 3:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
حدیث شریف کا ترجمعہ۔👈 حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔کہ عورت گویا ستر ہے۔(یعنی جس طرح ستر کو چھپا رھنا چائیے اسی طرح عورت کو گھر میں پردے میں رھنا چائیے)جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیاطین اس کو تاکتے اور اپنی نظروں کا نشانہ بناتے ہیں۔
  تشریح۔۔👈 عربی زبان میں عورت اس چیز یا اس حصئہ جسم  کو کہتے ہے۔جس کا چھپانا اور پردے میں رکھنا ضروری  اور کھولنا معیوب  سمجھا جائے۔ اس حدیث میں فرمایا گیا کہ عورت کوحتی الوسع باہر نکلنا ہی نہ چاہئے تاکہ شیطانوں اور ان کے چپلے چانٹوں کو شینیت اور شرارت کا موقع نہ ملے۔اور ضرورت کے وقت باپردہ نکلیں کہزینت و آرئش کا اظہار نہ ہو۔
S  : حدیث شریف کا ترجمعہ۔👈 حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ - 
More images by SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI: