"ترجمہ۔۔ حضرت حسن بصریسے رویت ہے۔کہ مجھے یہ باتھ پہنچی ہے۔ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔کہ خدا کی لعنت ہے دیکھنے والے پراور اس پر جس کو دیکھا جائے۔ تشریح👈 مطلب یہ ہے کہ جو کسی نا محرم عورت کو یا کسی کے سر کو (جس کا دیکھنا حرام ہے)دیکھے تو اس پر اللہ کی طرف سے لعنت ہے۔یعنی رحمت سے محرومی کا فیصلہ۔ اور اسی طرحوہ بھی رحمت خدااوندی سے محروم ہے جس نے قصد دیکھنے والےکو دیکھنے ک موقع دی اوردکھایا۔۔" image uploaded on June 8, 2020, 3:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ترجمہ۔۔ حضرت حسن بصریسے رویت ہے۔کہ مجھے یہ باتھ پہنچی ہے۔ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔کہ خدا کی لعنت ہے دیکھنے والے پراور اس پر جس کو دیکھا جائے۔
  تشریح👈 مطلب یہ ہے کہ جو کسی نا محرم عورت کو یا کسی کے سر کو (جس کا دیکھنا حرام ہے)دیکھے تو اس پر اللہ کی طرف سے لعنت ہے۔یعنی رحمت سے محرومی کا فیصلہ۔ اور اسی طرحوہ بھی رحمت  خدااوندی سے محروم ہے جس نے قصد دیکھنے والےکو دیکھنے ک موقع دی اوردکھایا۔۔
S  : ترجمہ۔۔ حضرت حسن بصریسے رویت ہے۔کہ مجھے یہ باتھ پہنچی ہے۔ کہ رسول اللہ صلی - 
More images by SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI: