"°دنیا میں سب سے اونچا ہوٹل: دی گرینڈ حیات ہوٹل( The Grand Hyatt) شنگھائی (چین ) Jin Mao Tower کی 88 منزلوں میں سب سے اوپر کی 35 منزلوں پر مشتمل دنیا کا سب سے اونچا ہوٹل ہے Jin Mao Tower چین اور دنیا کی دوسری بڑی اونچی (یونیورسل فناسل سینٹر کی تعمیر کے بعد) عمارت ہے یہ ہوٹل 18 مارچ1999ء کو کھولا گیا _" image uploaded on June 8, 2020, 5:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
°دنیا میں سب سے اونچا ہوٹل:
    دی گرینڈ حیات ہوٹل( The Grand Hyatt) شنگھائی (چین ) Jin Mao Tower کی 88 منزلوں میں سب سے اوپر کی 35 منزلوں پر مشتمل دنیا کا سب سے اونچا ہوٹل ہے Jin Mao Tower چین اور دنیا کی دوسری بڑی اونچی (یونیورسل فناسل سینٹر کی تعمیر کے بعد) عمارت ہے یہ ہوٹل 18 مارچ1999ء کو کھولا گیا _
c  : °دنیا میں سب سے اونچا ہوٹل: دی گرینڈ حیات ہوٹل( The Grand Hyatt) شنگھائی - 
More images by chashmatu_boy: