" جانتے ہو تم؟؟؟ میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی کیونکہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے 💔💔 لیکن یہ جو میرا دل ہے نا یہ اپنی بے حسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا💔" image uploaded on June 8, 2020, 7:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk

جانتے ہو تم؟؟؟
میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی کیونکہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے 💔💔
لیکن یہ جو میرا دل ہے نا یہ اپنی بے حسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا💔
R  :  جانتے ہو تم؟؟؟ میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی کیونکہ مجھے خاموشی میں - 
More images by Raabi.Rajput: