"🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹
محبت کے پھول تقسیم کرنےوالوں کےدامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نہیں ہوتے آزمائشیں انسان کاحوصلہ بلندکرنے کیلئے آتی ہیں. صبر اور برداشت کرنے والوں کی الله تعالی ضرور مدد کرتا ہےاس لئے ہمیشہ صبراور برداشت کا دامن کبھی نہ چھوڑیں" image uploaded on June 9, 2020, 6:47 a.m. | Damadam