"لڑکی آن لائن کلاسز لینے چھت پر چڑھ گئی بھارت میں ایک طالبہ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز لینے کیلئے گھر کی چھت پر چڑھ گئی اور وہاں بیٹھ کر کلاس اٹینڈ کی۔بھارتی میڈیا سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی ریاست کیریلا میں نمیتا نامی طالبہ کرونا وائرس کے دوران آن لائن کلاس کی خاطر بہتر انٹرنیٹ سگنلز کے لیے گھر کی چھت پر چڑھ گئی۔نمیتا انگریزی میں بیچلرز کر رہی ہے اور وہ پانچویں سمسٹر کی طالبہ ہے جنہیں آن لائن کلاسز کے دوران انٹرنیٹ کے سگنلز کی وجہ سے دشواری کا سامنا تھا۔گھر کے کمرے میں فون کے ڈیٹا سگنلز بے حد خراب آنے کی وجہ سے وہ گھر کی چھت پر چڑھ گئیں تاکہ بنا کسی دشواری کے وہ آرام سے آن لائن کلاسز لے سکے۔سوشل میڈیا پر نمیتا کی تصاویر خوب وائرل ہوئی جس کے بعد کمپنی کے ٹیکنیکل اسٹاف نے نمیتا سے رابطہ کیا اور ان کے گھر آئے 🤠👍👍" image uploaded on June 9, 2020, 12:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لڑکی آن لائن کلاسز لینے چھت پر چڑھ گئی



بھارت میں ایک طالبہ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز لینے کیلئے گھر کی چھت پر چڑھ گئی اور وہاں بیٹھ کر کلاس اٹینڈ کی۔بھارتی میڈیا سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی ریاست کیریلا میں نمیتا نامی طالبہ کرونا وائرس کے دوران آن لائن کلاس کی خاطر بہتر انٹرنیٹ سگنلز کے لیے گھر کی چھت پر چڑھ گئی۔نمیتا انگریزی میں بیچلرز کر رہی ہے اور وہ پانچویں سمسٹر کی طالبہ ہے جنہیں آن لائن کلاسز کے دوران انٹرنیٹ کے سگنلز کی وجہ سے دشواری کا سامنا تھا۔گھر کے کمرے میں فون کے ڈیٹا سگنلز بے حد خراب آنے کی وجہ سے وہ گھر کی چھت پر چڑھ گئیں تاکہ بنا کسی دشواری کے وہ آرام سے آن لائن کلاسز لے سکے۔سوشل میڈیا پر نمیتا کی تصاویر خوب وائرل ہوئی جس کے بعد کمپنی کے ٹیکنیکل اسٹاف نے نمیتا سے رابطہ کیا اور ان کے گھر آئے 🤠👍👍
@  : لڑکی آن لائن کلاسز لینے چھت پر چڑھ گئی بھارت میں ایک طالبہ لاک ڈاؤن - 
More images by @786@: