"خود حجابوں سا خود جمال سا تھا دل کا عالم بھی بے مثال سا تھا عکس میرا بھی آئنوں میں نہیں وہ بھی کیفیتِ خیال سا تھا دشت میں سامنے تھا خیمہ گل دوریوں میں عجب کمال سا تھا بے سبب تو نہیں تھا آنکھوں میں ایک موسم کہ لازوال سا تھا تھا ہتھیلی پہ اک چراغ ِ دعا اور ہر لمحہ اک سوال سا تھا کیا قیامت ہے حجلہ جاں میں حال اُس کا بھی میرے حال سا تھا" image uploaded on June 10, 2020, 6:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
خود حجابوں سا خود جمال سا تھا
دل کا عالم بھی بے مثال سا تھا

عکس میرا بھی آئنوں میں نہیں
وہ بھی کیفیتِ خیال سا تھا

دشت میں سامنے تھا خیمہ گل
دوریوں میں عجب کمال سا تھا

بے سبب تو نہیں تھا آنکھوں میں
ایک موسم کہ لازوال سا تھا

تھا ہتھیلی پہ اک چراغ ِ دعا
اور ہر لمحہ اک سوال سا تھا

کیا قیامت ہے حجلہ جاں میں
حال اُس کا بھی میرے حال سا تھا
S  : خود حجابوں سا خود جمال سا تھا دل کا عالم بھی بے مثال سا تھا عکس میرا بھی - 
More images by Shan.yaseen: