"خانہ کعبہ کا نقشہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے تیار کیا۔❤
🛡خانہ کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔
🛡خانہ کعبہ کا طواف ہجر اسود سے شروع ہوتا ہے۔
🛡خانہ کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر کی۔
🛡خانہ کعبہ کی بلندی 54 فٹ 8 انچ ہے۔
🛡خانہ کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4 ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔
🛡خانہ کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔
🛡خانہ کعبہ کی چھت میں کل 80 قندیلیں ہیں ۔
🛡خانہ کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54 میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔
🛡خانہ کعبہ کے غلاف میں ایک ( من) چالیس کلو گرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
🛡خانہ کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔
خانہ کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا" image uploaded on June 12, 2020, 5:58 a.m. | Damadam