"بہت اچھا لگتا ہے ناں جب آپ کے سٹیٹس ان تک پہنچ جائیں😍🤩 جنہیں آپ نام لئے بغیر سنانا چاہ رہے ہوں😌😏 تب ایسا محسوس ہوتا ہے وہ تھپڑ جو آپ نے اندھیرے میں چلایا وہ سیدھا اگلے بندے کے منہ پر فٹ ہوا ہے 😂😜😂😂😂👋" image uploaded on June 12, 2020, 6:03 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
S  : بہت اچھا لگتا ہے ناں جب آپ کے سٹیٹس ان تک پہنچ جائیں😍🤩 جنہیں آپ نام لئے - 
More images by Samaawat: