"وہ ایک فاحشہ تھی۔ عبادت تو دور کی بات اسکے نصیب میں سجدہ تک نہیں تھا۔ لیکن اس کے نصیب میں کتا تو تھا۔ اس نے کتے کو پانی پلایا اور بخش دی گئی۔ یہاں بڑے بڑے پارسائوں کے نصیب میں سجدے ہی سجدے عبادتیں ہی عبادتیں لیکن کوئی کتا نہیں ہے۔ کاش ہمارے نصیب میں کوئی کتا ہی لکھ دیا جائے۔" image uploaded on June 12, 2020, 8:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ ایک فاحشہ تھی۔

عبادت تو دور کی بات
اسکے نصیب میں سجدہ تک نہیں تھا۔

لیکن اس کے نصیب میں کتا تو تھا۔

اس نے کتے کو پانی پلایا اور بخش دی گئی۔

یہاں بڑے بڑے پارسائوں کے نصیب میں سجدے ہی سجدے
عبادتیں ہی عبادتیں
لیکن کوئی کتا نہیں ہے۔

کاش ہمارے نصیب میں کوئی کتا ہی لکھ دیا جائے۔
N  : وہ ایک فاحشہ تھی۔ عبادت تو دور کی بات اسکے نصیب میں سجدہ تک نہیں تھا۔ لیکن - 
More images by Numail: