" آگئی یاد، شام ڈھلتے ہی بُجھ گیا دِل چراغ جلتے ہی کُھل گئے شہرِِغم کے دروازے اِک ذرا سی ہَوا کے چلتے ہی " image uploaded on June 13, 2020, 6:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk

آگئی یاد، شام ڈھلتے ہی
بُجھ گیا دِل چراغ جلتے ہی

کُھل گئے شہرِِغم کے دروازے
اِک ذرا سی ہَوا کے چلتے ہی
S  :  آگئی یاد، شام ڈھلتے ہی بُجھ گیا دِل چراغ جلتے ہی کُھل گئے شہرِِغم کے - 
More images by Shan.yaseen: