"کبھی جو یاد آؤں تو کبھی تنہا مسکراؤ تو خود کو اکیلا پاؤ تو دل کسی سے لگاؤ تو گر دل ٹوٹ جائے تو غافل اگر ہو جاؤ تو کوئی رستہ نہ پاؤ تو کسی لمحے میں کھو جاؤ تو محبت پہ یقین رکھنا کبھی جو یاد آؤں تو مجھے ہی پاس پاؤ گے جو تنہا تم ہو جاؤ گے مجھے ہی پاس پاؤ گے کبھی جو یاد آؤں تو کبھی جو یاد آؤں تو." image uploaded on June 13, 2020, 9:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی جو یاد آؤں تو
کبھی تنہا مسکراؤ تو
خود کو اکیلا پاؤ تو 
دل کسی سے لگاؤ تو 
گر دل ٹوٹ جائے تو
غافل اگر ہو جاؤ تو
کوئی رستہ نہ پاؤ تو
کسی لمحے میں کھو جاؤ تو
محبت پہ یقین رکھنا 
کبھی جو یاد آؤں تو 
مجھے ہی پاس پاؤ گے 
جو تنہا تم ہو جاؤ گے
مجھے ہی پاس پاؤ گے 
کبھی جو یاد آؤں تو 
کبھی جو یاد آؤں تو.
M  : کبھی جو یاد آؤں تو کبھی تنہا مسکراؤ تو خود کو اکیلا پاؤ تو دل کسی سے - 
More images by Mahi.r: