"زیرِ نظر تصویر بالی وڈ فلم اسٹار سوشانت سنگھ راجپوت کی ہے۔ سوشانت سنگھ بالی وڈ (انڈین فلم انڈسٹری) کا ایک کامیاب اداکار تھا جس نے آج صبح مورخہ 2020-6-14 خود کشی کرلی۔ خبروں کے مطابق سوشانت نے اپنے ممبئی والے گھر میں پنکھے سے لٹک کر اپنی جان لی ۔ گزشتہ ماہ ہی اسکی آخری کامیاب فلم " چھچھورے" دیکھی تھی۔ جہاں اس نے ایسے باپ کا کردار ادا کیا تھا جس کے بیٹے نے خود کشی کی کوشش کی تھی۔ اس فلم میں اس نے یہی سمجھانے کی کوشش کی کہ خود کشی نہ کسی مسئلے کہ حل ہوتی ہے اور نہ ہی کسی مسئلے سے نجات کا ذریعہ۔ پر دیکھیں آج اس خود کے دیے سبق کو سمجھنے سے انکار کرتے ہوئے خود کشی کرلی۔۔" image uploaded on June 14, 2020, 11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زیرِ نظر تصویر بالی وڈ فلم اسٹار سوشانت سنگھ راجپوت کی ہے۔  سوشانت سنگھ بالی وڈ (انڈین فلم انڈسٹری) کا ایک کامیاب اداکار تھا جس نے آج صبح مورخہ 2020-6-14 خود کشی کرلی۔  
خبروں کے مطابق سوشانت نے اپنے ممبئی والے گھر میں پنکھے سے لٹک کر اپنی جان  لی ۔  
گزشتہ ماہ ہی اسکی آخری کامیاب فلم " چھچھورے"  دیکھی تھی۔  جہاں اس نے ایسے باپ کا کردار ادا کیا تھا جس کے بیٹے نے خود کشی کی کوشش کی تھی۔  اس فلم میں اس نے یہی سمجھانے کی کوشش کی کہ خود کشی نہ کسی مسئلے کہ حل ہوتی ہے اور نہ ہی کسی مسئلے سے نجات کا ذریعہ۔
پر دیکھیں آج اس خود کے دیے سبق کو سمجھنے سے انکار کرتے ہوئے خود کشی کرلی۔۔
C  : زیرِ نظر تصویر بالی وڈ فلم اسٹار سوشانت سنگھ راجپوت کی ہے۔ سوشانت سنگھ بالی - 
More images by Chalak22: