"انڈین اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے آج خودکشی کر لی… ہندوستان اور پاکستان میں بہت سے لوگ اسے کے لائف سٹائل کو کاپی کرتے ہوں گے اور اس کی کامیابیوں پر رشک کرتے ہوں گے مگر اس نے خود کشی کر لی… آپ کسی کی زندگی کو جج نہیں کر سکتے ہو سکتا ہے جسے آپ بہت خوش نصیب سمجھتے ہوں وہ اپنی زندگی سے بیزار ہو… خوش رہنے کے لیے خوبصورتی، دولت، شہرت اور پیسہ ہی سب کچھ ہوتا تو سوشانت کبھی خود کشی نہ کرتا… اپنی زندگی کو کوئی مقصد دیں حضرت محمد ﷺ اور صحابہؓ کرام کو کاپی کریں جینے کی وجہ ڈھونڈیں اس سے سفرِ زندگی آسان ہو جائے گا …" image uploaded on June 15, 2020, 3:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
انڈین اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے آج خودکشی کر لی…
ہندوستان اور پاکستان میں بہت سے لوگ اسے کے لائف سٹائل کو کاپی کرتے ہوں گے اور اس کی کامیابیوں پر رشک کرتے ہوں گے مگر اس نے خود کشی کر لی…
آپ کسی کی زندگی کو جج نہیں کر سکتے ہو سکتا ہے جسے آپ بہت خوش نصیب سمجھتے ہوں وہ اپنی زندگی سے بیزار ہو…
خوش رہنے کے لیے خوبصورتی، دولت، شہرت اور پیسہ ہی سب کچھ ہوتا تو سوشانت کبھی خود کشی نہ کرتا…
اپنی زندگی کو کوئی مقصد دیں حضرت محمد ﷺ اور صحابہؓ کرام کو کاپی کریں جینے کی وجہ ڈھونڈیں اس سے سفرِ زندگی آسان ہو جائے گا …
P  : انڈین اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے آج خودکشی کر لی… ہندوستان اور پاکستان - 
More images by Prince-zeeshi: