"❈ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢوَرَحمَةُُ ﺍﻟﻠﻪِ❈ صـبح بخیـر❈ وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دوجہاں کے سامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں الله آپ کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور دین و دنیا میں سرخرو کرے سدا خوش و آباد رھیں خوشیاں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما آمین 🌹" image uploaded on June 16, 2020, 3:52 a.m. | Damadam