"خاصوں میں سے عام سی لڑکی ہوں! کبھی چھولوں میں آسمان کی چوٹى' کبھی پنجروں میں قید لڑکی ہوں کبھی عشق ہے مجھ کو مجالس سے تو کبھی میں سنسان لڑکی ہوں کبھی دل کی خواہش زبان پہ لاؤں کبھی ضرورت سے بھی اجتناب لڑکی ہوں یہ قہقہے یہ رونقیں کبھی مجھ کو بھی بھلی لگیں تو کبھی میں مکمل خاموش لڑکی ہوں سوال حاضر ،جواب حاضر میں تو حاضر جواب لڑکی ہوں میں مختلف فطرت خاص لڑکی ہوں یا خاصوں میں سے عام لڑکی ہوں! ❤" image uploaded on June 16, 2020, 5:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خاصوں میں سے عام سی لڑکی ہوں!
کبھی چھولوں میں آسمان کی چوٹى'
کبھی پنجروں میں قید لڑکی ہوں
کبھی عشق ہے مجھ کو مجالس سے
تو کبھی میں سنسان لڑکی ہوں
کبھی دل کی خواہش زبان پہ لاؤں
کبھی ضرورت سے بھی اجتناب لڑکی ہوں
یہ قہقہے یہ رونقیں
کبھی مجھ کو بھی بھلی لگیں
تو کبھی میں مکمل خاموش لڑکی ہوں
سوال حاضر ،جواب حاضر
میں تو حاضر جواب لڑکی ہوں
میں مختلف فطرت خاص لڑکی ہوں
یا خاصوں میں سے عام لڑکی ہوں!
❤
c  : خاصوں میں سے عام سی لڑکی ہوں! کبھی چھولوں میں آسمان کی چوٹى' کبھی پنجروں - 
More images by computer55: