"دار چینی کو دن میں کتنی مرتبہ اور کیسے استعمال کرنے سے چند دن میں جسم کی چربی ختم ہونے لگتی ہے؟
دار چینی ذائقہ دار مصالحہ ہی نہیں بلکہ ایک فائدہ مند دوا ہے ۔ اور ایسے لوگ جن کا وزن کسی بھی چیز سے کم نہیں ہوتا اور نہ چربی گھٹتی ہےان کے لئے یہ واقعی کار آمد ہے۔بس شرطیکہ استعمال کرنے کا صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہئیے۔ دن میں کتنی بار استعمال کریں: • غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ دار چینی کو دن میں صرف ایک مرتبہ استعمال کریں، اس سے زیادہ استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ کیسے استعمال کریں: • دار چینی کا ایک انچ کا ٹکڑا لیں اور اس کوابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور دو منٹ پکائو دینے کے بعد فوراً پی لیں۔ کب پیئیں؟ • صبح نہار منہ دار چینی کو پینا سب سے زیادہ جلدی وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے، اور کولیسٹرول بھی نارمل رکھتا ہے۔" image uploaded on June 16, 2020, 8:04 a.m. | Damadam