"دُنیا میں آپ کسی بھی شخص کو کُرید لیں ھر شخص ہی مُحبت کا مُتلاشی ھے ھر کسی کو مُحبت چاھئیے۔
مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ پھر نفرتیں کون بانٹ رھا ھے؟
وہ لوگ خود مُحبتیں کیوں نہیں دیتے جو مُحبتوں کی تلاش میں عمریں گُزار دیتے ہیں۔ــــــ!!!
ھم عمر کا ایک حصہ کسی مُخلص انسان کی تلاش میں تو گُزار دیتے ھیں پر خود کبھی بھی خود کو مُخلص نہیں بنا پاتے..!!" image uploaded on June 16, 2020, 1:58 p.m. | Damadam