"Muslim_scientist
ابو القاسم عباس اِبن فرناس مُسلم دنیا کا سائنسدان انجنیئر شاعر ماہر فلکیات جس نے سب سے پہلے دنیا کو بتایہ انسان اُڑ سکتا ہے اور ایسی مشین تخلیق کی جس کو لے کر ابن فرناس ہوائوں میں پرندے کی طرح اُڑے اس تجربے پر کام کرتے ہوے جھاز کو تخلیق دیا گیا، اِبن فرناس کو عزت نوازے کے لئے بغداد ائیرپورٹ پر آپ کا مجسمہ بنایہ گیا ہے اور اسپین میں دریاء کے اوپر بنائی گئی ایک پُل کو اِبن فرناس کا نام دیا گیا ہے" image uploaded on June 17, 2020, 9:15 a.m. | Damadam