"غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں 💫 تو نے مجھے کھویا دیا میں نے تجھے کھویا نہیں 🍂 نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا 🥀 یوں لگا جیسےوہ شب کو دیر تک سویا نہیں🔥" image uploaded on June 17, 2020, 4:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں 💫

تو نے مجھے کھویا دیا میں نے تجھے  کھویا نہیں 🍂

نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا 🥀

یوں لگا جیسےوہ شب کو دیر تک سویا نہیں🔥
E  : غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں 💫 تو نے مجھے کھویا دیا میں نے - 
More images by Ezoo: