"مجھے یاد ہے نیلام گھر میں طارق عزیز صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ نے "دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام" کا انتخاب ہی کیوں کیا؟ جس کے جواب میں طارق صاحب کہنے لگے کہ پہلے میں پروگرام کا آغاز روایتی انداز میں ہی کرتا تھا کہ تمام ناظرین کو طارق عزیز کا سلام، پھر ایک روز مجھے ایک خط ملا جو ایک نابینا شخص کا تھا، جس میں لکھا تھا "طارق صاحب میں آپ کا ہر پروگرام لازمی سنتا ہوں، لیکن آپ نے کبھی مجھے سلام نہیں کیا"۔ یہ پڑھ کر میں ہل گیا اور اس دن کے بعد سے میں نے اس فقرے کا انتخاب کیا۔ حق مغفرت فرمائے کمال حافظے اور شخصیت کے مالک تھے۔" image uploaded on June 17, 2020, 6:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے یاد ہے نیلام گھر میں طارق عزیز صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ نے "دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام" کا انتخاب ہی کیوں کیا؟ جس کے جواب میں طارق صاحب کہنے لگے کہ پہلے میں پروگرام کا آغاز روایتی انداز میں ہی کرتا تھا کہ تمام ناظرین کو طارق عزیز کا سلام، پھر ایک روز مجھے ایک خط ملا جو ایک نابینا شخص کا تھا، جس میں لکھا تھا "طارق صاحب میں آپ کا ہر پروگرام لازمی سنتا ہوں، لیکن آپ نے کبھی مجھے سلام نہیں کیا"۔ یہ پڑھ کر میں ہل گیا اور اس دن کے بعد سے میں نے اس فقرے کا انتخاب کیا۔

حق مغفرت فرمائے کمال حافظے اور شخصیت کے مالک تھے۔
W  : مجھے یاد ہے نیلام گھر میں طارق عزیز صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ نے "دیکھتی - 
More images by WAJDAN_33: