"جناب قبلہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان صاحب
گزارش ہے کہ اگر عدلیہ نے مجرموں اور مافیاز کے کالے دھَن کا تحفظ ہی کرنا ہے تو سپریم کورٹ کے مرکزی ہال کو نرگس اور دیدار کے مجروں کے لیے مختص کر دیں
اگر عوام کو سستا انصاف نہ مل سکا تو چلو سستی تفریح اور سستی خوشی ہی مل جائے گی" image uploaded on June 20, 2020, 1:39 a.m. | Damadam