"ہماری شکل اب اول تو پہچانی نہیں جاتی 🌚 کوئ پہچان لے تو اسکی حیرانی نہیں جاتی 🖤😒 مسلسل ہی یہیں پر ہے تعلق اتنا گہرا ہے میں باہر چلی جاتی ہوں ویرانی نہیں جاتی 🔥🔥 میں روز جتنے توڑتی ہوں اتنے اور بنتے ہیں 🖤 میری آنکھوں سے خوابوں کی فراوانی نہیں جاتی 😐🌚" image uploaded on June 20, 2020, 6:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہماری شکل اب اول تو پہچانی نہیں جاتی 🌚
کوئ پہچان لے تو اسکی حیرانی نہیں جاتی 🖤😒
مسلسل ہی یہیں پر ہے تعلق اتنا گہرا ہے 
میں باہر چلی جاتی ہوں ویرانی نہیں جاتی 🔥🔥
میں روز جتنے توڑتی ہوں اتنے اور بنتے ہیں 🖤
میری آنکھوں سے خوابوں کی فراوانی نہیں جاتی 😐🌚
C  : ہماری شکل اب اول تو پہچانی نہیں جاتی 🌚 کوئ پہچان لے تو اسکی حیرانی نہیں جاتی - 
More images by CUTE_JULIET: