"والد کی موجودگی سورج کی مانند ہوتی ہے، سورج گرم تو ضرور ہوتا ہے. مگر سورج نہ ہو تو اندھیرا چھا جاتا ہے. اللہ تعالٰی سب کے والدین کو سلامت رکھے. آمین❤️😇" image uploaded on June 21, 2020, 7:32 a.m. | Damadam
Damadam.pk
والد کی موجودگی سورج کی مانند ہوتی ہے، سورج گرم تو ضرور ہوتا ہے. مگر سورج نہ ہو تو اندھیرا چھا جاتا ہے.
اللہ تعالٰی سب کے والدین کو سلامت رکھے.
آمین❤️😇
H  : والد کی موجودگی سورج کی مانند ہوتی ہے، سورج گرم تو ضرور ہوتا ہے. مگر سورج نہ - 
More images by Humna_ch: