"رات کالی ہے,,,اتنی کالی ہے!!!! خواب اپنے جلانے __پڑ گئے ہیں ہائے!!! گنتی میں آ نہیں پاۓ... بیچ جتنے زمانے ___پڑ گئے ہیں اِک اداسی کا سچ___چھپانے کو جھوٹ کتنے بنانے___پڑ گئے ہیں رنگ تیرے تھے_میرے چہرے پر بھید سارے بتانے __ پڑ گٸے ہیں 💔💔🖤🖤" image uploaded on June 21, 2020, 9:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
رات کالی ہے,,,اتنی کالی ہے!!!! خواب اپنے جلانے __پڑ گئے ہیں ہائے!!! گنتی میں آ نہیں پاۓ... بیچ جتنے زمانے ___پڑ گئے ہیں اِک اداسی کا سچ___چھپانے کو جھوٹ کتنے بنانے___پڑ گئے ہیں رنگ تیرے تھے_میرے چہرے پر بھید سارے بتانے __ پڑ گٸے ہیں 
💔💔🖤🖤
H  : رات کالی ہے,,,اتنی کالی ہے!!!! خواب اپنے جلانے __پڑ گئے ہیں ہائے!!! گنتی میں - 
More images by Haseeb123_me: