"چین میں مقناطیسی نظام کے تحت چلنے والی ٹرین کاکامیاب تجربہ کرلیا گیا جو چھے سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق ہائی اسپیڈ میگ لِیو کا تجربہ شنگھائی کی ٹونگجییونیورسٹی میں بنائے خصوصی ٹریک پر کیا گیا ، جسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ایڈوانس ریل ٹرانزٹ نامی اس منصوبے کو جولائی دو ہزار سولہ میں وزارتسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت شروع کیا گیا تھا ، جس پر تیس کاروباری ادارے، یونیورسٹیاںاور تحقیقی اداروں کے ماہرین کام کررہے ہیں۔ہائی اسپیڈ میگ لیو نظام رواں برس کے آخر تک بننا شروع ہوجائے گا۔
👌👌👌" image uploaded on June 22, 2020, 10:02 a.m. | Damadam