"⁩ ⁩ شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جوہمارے دلوں کوروز بروزکشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنےہی نہیں دیتی۔ اگر ہمیں اللّٰه کا شکر ادا کرنےکی عادت نہ ہوتو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی۔" image uploaded on June 23, 2020, 11:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
⁩  
⁩ شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جوہمارے دلوں کوروز بروزکشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنےہی نہیں دیتی۔ اگر ہمیں اللّٰه کا شکر ادا کرنےکی عادت نہ ہوتو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی۔
f  : ⁩ ⁩ شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے ایسی بیماری جوہمارے دلوں کوروز - 
More images by fatiman: