"صرف 10ہزار مقامی عازمین حج کریں گے، کڑی شرائط عائدسعودی عرب نے انٹرنیشنل حج آپریشن معطل کرنے کے بعد ملک میں مقیم لوگوں کیلئے بھی شرائط عائد کردی ہیں۔سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ نے منگل کو سعودی وزیر حج و عمرہ محمد صالح کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال ان افراد کو حج کی اجازت ہو گی جن کی عمر 65 برس سے کم ہے اور وہ کسی دیرینہ مرض کا شکار نہیں ہیں 😱😱😱" image uploaded on June 23, 2020, 3:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
صرف 10ہزار مقامی عازمین حج کریں گے، کڑی شرائط عائدسعودی عرب نے انٹرنیشنل حج آپریشن معطل کرنے کے بعد ملک میں مقیم لوگوں کیلئے بھی شرائط عائد کردی ہیں۔سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ نے منگل کو سعودی وزیر حج و عمرہ محمد صالح کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال ان افراد کو حج کی اجازت ہو گی جن کی عمر 65 برس سے کم ہے اور وہ کسی دیرینہ مرض کا شکار نہیں ہیں
😱😱😱
U  : صرف 10ہزار مقامی عازمین حج کریں گے، کڑی شرائط عائدسعودی عرب نے انٹرنیشنل حج - 
More images by Ubaidmahi: