"میری قسمت میں بھی کوئی ایساسجدہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوہ کر دے
ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپناکر دے
میری مٹی کو خدایا سونا کر دے
میں تیری چاہنے والی ہوں مگر ہے حسرت
جسکو تو چاہتا ہے مجھکو بھی ویسا کردے
اک نظر اپنے گناہگار پر کر کے مولا
اپنی رحمت کا حقدار ہمیشہ کر دے
آمین یا رب العالمین🙌💓" image uploaded on June 23, 2020, 7:41 p.m. | Damadam