"کبھی یوں بھی آمیرے روبرو
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں
مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقیں
تجھے دھڑکنوں میں سناکروں
کبھی سجا لوں تجھکو آنکھوں میں
کبھی تسبیحوں میں پڑھا کروں
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو
کبھی تیرے دل میں بسا کروں
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پاکے میں رو پڑو...." image uploaded on June 24, 2020, 8:14 a.m. | Damadam