"میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا
کہ دوسرے مجھے بےوقوف لگیں.🍃
میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی
سب مجھے گنہگار نظر آئیں...🍃
ہر حال میں اپنے خالق کو یاد رکھا ہےبیشک وہ بہتر جانتا ہے اس نے جس کو بنایا اور جیسا بنایا
🌹الحمد للہ علی کل حال🌹" image uploaded on June 24, 2020, 11:36 a.m. | Damadam