"واسطہ حُسن سے کیا، شدّتِ جذبات سے کیا عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا میری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی وہ تو یاد آتا ہے اسکو میرے دن رات سے کیا" image uploaded on June 24, 2020, 12:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
واسطہ حُسن سے کیا، شدّتِ جذبات سے کیا 
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا 

میری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی 
وہ تو یاد آتا ہے اسکو میرے دن رات سے کیا
M  : واسطہ حُسن سے کیا، شدّتِ جذبات سے کیا عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا - 
More images by MushtaqAhmed: