"ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کو سن دو ہزار انیس تک ترکی میں ہی نشر کیا گیا تھا۔ اس ڈرامے میں تیرہویں صدی کے ترک خانہ بدوش لیڈر کی کہانی بیان کی گئی ہے، جس نے منگولوں، صلیبیوں اور بازنطینیوں کا مقابلہ کیا تھا اور بعد ازاں سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ لاہور کی ایک نجی رہائشی کالونی کی انتظامیہ نے ارطغرل غازی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اس کے دو مجسمے نصب کیے ہیں۔ مرغزار کالونی نامی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سربراہ محمد شہزاد چیمہ کا نیوز ایجنسی روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ خود بھی ارطغرل کو بہت پسند کرتے ہیں، ان کی تلوار اور گھوڑے کو بھی: ''یہ مجسمہ سلطنت عثمانیہ کے لیے ہماری محبت کی نشانی ہے اور جو جہاد ارطغرل نے کیا، اس سے ہمیں (مسلمانوں) دنیا بھر میں عزت نصیب ہوئی" image uploaded on June 24, 2020, 3:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کو سن دو ہزار انیس تک ترکی میں ہی نشر کیا گیا تھا۔ اس ڈرامے میں تیرہویں صدی کے ترک خانہ بدوش لیڈر کی کہانی بیان کی گئی ہے، جس نے منگولوں، صلیبیوں اور بازنطینیوں کا مقابلہ کیا تھا اور بعد ازاں سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ لاہور کی ایک نجی رہائشی کالونی کی انتظامیہ نے ارطغرل غازی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اس کے دو مجسمے نصب کیے ہیں۔ مرغزار کالونی نامی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سربراہ محمد شہزاد چیمہ کا نیوز ایجنسی روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ خود بھی ارطغرل کو بہت پسند کرتے ہیں، ان کی تلوار اور گھوڑے کو بھی: ''یہ مجسمہ سلطنت عثمانیہ کے لیے ہماری محبت کی نشانی ہے اور جو جہاد ارطغرل نے کیا، اس سے ہمیں (مسلمانوں) دنیا بھر میں عزت نصیب ہوئی
U  : ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کو سن دو ہزار انیس تک ترکی میں ہی نشر کیا گیا - 
More images by Ubaidmahi: