"ضروری اطلاع شیر کریں_ اپنی بنائی ہوئی تصویر ڈیلیٹ کریں،،یہودی مشن ناکام بنائیں
مجھے انتہائ افسوس ہوا کہ کل صبح سے میرے کچھ دوست جو شاید نادانستہ طور پر اپنی تصویر کو سانپ والے روپ میں پیش کررہے ہیں. اگر انکو معلوم نہیں تو بحثیت مسلمان انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ دجال ایک فتنہ ہے اور یہ ضرور ظاہر ہوگا.اکثر ملٹی_کمرشل_کمپنیاں جو کہ یہودیوں اور عیسائی خفیہ تنظیم فری_میسزم کے آلہ کار ہیں اپنے برانڈز پر ایک آنکھ ,سانپ اور ٹرائینگل کے شکل ظاہر کرتے ہیں جسے یہ تنظیم ایک آنکھ کو Antichrist یعنی دجال کیلئے, سانپ کو شیطان کے شکل (یہ دجالی تنظیم شیطان کی بھی پوجا کرتے ہیں) اور Triangle یعنی تکون کو ثلث یعنی تین_خداوں سے تشبیہہ دیتے ہیں. لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس نشان کو ختم کریں اور توبہ اور استغفار کریں," image uploaded on June 24, 2020, 4:49 p.m. | Damadam