"موسم نے لی انگڑائی تو لوگوں کو بھی سکھ کی سانس آئی، مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہور شہر میں موسلا دھار بارش سے پانی سڑکوں اور نشیبی علاقوں پر جمع ہوگیا، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات ہے، شہر اقتدار میں بھی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے سماں باندھ دیا۔فیصل آباد، چنیوٹ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، گجرات میں بھی رم جھم کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ آج مزید کئی علاقوں میں بادل برسنے کی نوید ہے۔" image uploaded on June 25, 2020, 5:23 a.m. | Damadam