"اکثر افراد اسے شیطانی قوتوں کے زیرِ اثر ہونے سے تعبیر کرتے ہیں جبکہ بعض افراد کے نزدیک یہ خون کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے- لیکن اس سب کی حقیقت کیا ہے اور سائنس اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟ آئیے جانتے ہیں-ماہرین کے مطابق ایسا اس وقت ہوتا ہے جب غلط وقت پر جاگتے ہیں اور آپ کے آدھے جاگنے اور آدھے سونے کا عمل بھی مکمل نہیں ہوا ہوتا- یہاں تک کہ آپ کے پٹھے سو رہے ہوتے ہیں جن میں آپ کے سینے کے مسلز بھی شامل ہوتے ہیں- یہی وجہ ہے کہ اس حالت کے شکار افراد کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور ساتھ انہیں سینے پر بھاری بوجھ بھی محسوس ہوتا ہے- اس وقت آپ کو کسی کو آواز دے کر بلا بھی نہیں سکتے کیونکہ آپ کے منہ کے پٹھے بھی کام نہیں کر رہے ہوتے-اکثر افراد اس دوران خوفناک مناظر دیکھتے ہیں جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ انہیں اس وقت ایسا بھاری وزن سینے پر محسوس ہوتا ہے جو نظر" image uploaded on June 25, 2020, 5:59 a.m. | Damadam