"حکومت نے شادی ہالز کے لیےSOPs مقرر کر دیے 1 دودھ پلائی کی رسم ختم کر کے اس کی جگہ صنعا مکی کا قہوہ پلایا جائے ۔ 2= برات کی انٹری ٹائم دھمال پر پیسے لٹانے پر پابندی ... دلہے کو بیک ڈور سے انٹر کروا کر سٹیج پر بٹھا دیا جائے... وہ بھی سنگل کرسی پر 😂 3 کھانا ڈبوں میں دیں فرداً فرداً. بوفے سسٹم صرف ارکان حکومت و ریاست کر سکیں گے۔.🤣🤣 4 دلہن کی انٹری وقت راہداری کے اطراف عورتوں کو اپنی جگہ پر بٹھائے رکھنے کے لیے لیڈی پولیس تعینات کی جائے۔😜 5 شادی میں سیناٹائزر اور ماسک دیے جائیں ۔🙄 6شادی ہال میں گانوں کی بجائے فون والی بی بی(کرونا وائرس کی وبا خطرناک ہے) کی آواز والی رنگ ٹون سنائی جائے ۔😁 7 نکاح کے بعد دلہے کے قریب جانے پر پابندی ہو گی صرف دور سے ارتغل والے سلام کی اجازت ہو گی.👍 8 کرنسی نوٹ کی سلامی لینے کی بجائے کریڈٹ کارڈ والی مشی" image uploaded on June 25, 2020, 10:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
M  : حکومت نے شادی ہالز کے لیےSOPs مقرر کر دیے 1 دودھ پلائی کی رسم ختم کر کے اس - 
More images by Mir-Hamza: