"نفرتوں نے جلایا ہے 🔥 محبتوں نے بھی ستایا ہے 💔 حسرتوں نے مٹایا ہے 💨 اپنوں نے بھی کہاں اپنایا ہے 🎭 دوستوں نے بھی ساتھ نہ نبھایا ہے ☠ زمانے نے الزام لگایا ہے 🚬 دنیا نے پھر ستم یہ ڈھایا ہے ✖ سائے کو بھی میرے ورغلایا ہے 😈 adhori muhabbat.." image uploaded on June 26, 2020, 9:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
نفرتوں نے جلایا ہے 🔥

محبتوں نے بھی ستایا ہے 💔

حسرتوں نے مٹایا ہے 💨

اپنوں نے بھی کہاں اپنایا ہے 🎭

دوستوں نے بھی ساتھ نہ نبھایا ہے ☠

زمانے نے الزام لگایا ہے 🚬

دنیا نے پھر ستم یہ ڈھایا ہے ✖

سائے کو بھی میرے ورغلایا ہے 😈
adhori muhabbat..
A  : نفرتوں نے جلایا ہے 🔥 محبتوں نے بھی ستایا ہے 💔 حسرتوں نے مٹایا ہے 💨  - 
More images by Adhori_muhabbat7274: