"کل قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوۓ جب عمران خان نے نبی کریمﷺ کا نام لیا تو دیگر ارکان نے توجہ دلاٸ کہ قرارداد پاس ہو چکی ہے کہ جب بھی نبیﷺ کا نام لیا جاۓ تو ساتھ خاتم النبین بھی کہا جاۓ مگر عمران خان جی جی کرتا رہا اس نے خاتم النبین نہیں کہا😡 جس پر کہا خواجہ آصف نے شخت تنقید کی.کیا کسی مسلمان کے لیے کوٸ مسلٸہ ہو سکتا ہے کہ وہ حضورﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین نہ کہے؟" image uploaded on June 26, 2020, 11:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کل قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوۓ جب عمران خان نے نبی کریمﷺ کا نام لیا تو دیگر ارکان نے توجہ دلاٸ کہ قرارداد پاس ہو چکی ہے کہ جب بھی نبیﷺ کا نام لیا جاۓ تو ساتھ خاتم النبین بھی کہا جاۓ مگر عمران خان جی جی کرتا رہا اس نے خاتم النبین نہیں کہا😡 جس پر کہا خواجہ آصف نے شخت تنقید کی.کیا کسی مسلمان کے لیے کوٸ مسلٸہ ہو سکتا ہے کہ وہ حضورﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین نہ کہے؟
G  : کل قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوۓ جب عمران خان نے نبی کریمﷺ کا نام لیا تو - 
More images by Gulab_007: