"پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کے نئے داخلے 15 جولائی تک ہوں گے۔پنجاب ٹیچرز یونین نے محکمہ تعلیم اسکولز کی طرف سے سرکاری اسکولوں میں نئے داخلوں کی اجازت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے داخلوں کے لئے سرکاری سکولوں میں ہرہفتے میں کم از کم 4 روز کے لئے ایڈمشن ڈیسک قائم کئے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سکولوں کی بھاری فیسوں اور لوگوں کے خراب معاشی حالات کی وجہ سے اس سال زیادہ داخلے ہونےکی توقع ہے" image uploaded on June 26, 2020, 12:54 p.m. | Damadam