"میں ہر نماز کے بعد اپنے پیارے ❤ملک پاکستان🇵🇰 کے لئے دعا لازمی کرتی ہوں۔ کیوں کہ میرا جینا مرنا پاکستان🇵🇰 میں ہے۔ میرے ❤ملک کی مٹی کی خوشبو ہی الگ ہے۔ اللّه پاک❤ مجھ پر اور میرے ملک پاکستان🇵🇰 پراور سب پر اپنا خاص کرم کرے۔ 🌹آمین یا رب العالمین🌹" image uploaded on June 26, 2020, 1:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں ہر نماز کے بعد اپنے پیارے ❤ملک پاکستان🇵🇰 کے لئے دعا لازمی کرتی ہوں۔

 کیوں کہ میرا جینا مرنا پاکستان🇵🇰 میں ہے۔

 میرے ❤ملک کی مٹی کی خوشبو ہی الگ ہے۔

 اللّه پاک❤ مجھ پر اور میرے ملک پاکستان🇵🇰 پراور سب پر  اپنا خاص کرم کرے۔

 🌹آمین یا رب العالمین🌹
f  : میں ہر نماز کے بعد اپنے پیارے ❤ملک پاکستان🇵🇰 کے لئے دعا لازمی کرتی ہوں۔  - 
More images by fatiman: