"زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ھمیشہ دلوں میں زندہ رھتی ھیں رب کریم آپ اور ھم سب کے پیاروں کے گلشن حیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے معطّر و منوّر رکھے ان پھولوں کی طرح سدا تروتازا رھیں اور سدا مسکرائیں آمین یارب العالمین ۔۔ یا اللہ تیرا شکر ھے ایک اور صبح اپنی رحمتوں سے بخش دی۔" image uploaded on June 26, 2020, 5:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ھمیشہ دلوں میں زندہ رھتی ھیں

رب کریم آپ اور ھم سب کے پیاروں کے گلشن حیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے معطّر و منوّر رکھے ان پھولوں کی طرح سدا تروتازا رھیں اور سدا مسکرائیں آمین یارب العالمین ۔۔

یا اللہ تیرا شکر ھے ایک اور صبح اپنی رحمتوں سے بخش دی۔
N  : زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ - 
More images by Noore-786: