"کبھی کبھی کسی سے دور ہونے کا مقصد اسے درد دینا نہیں بلکہ درد سے بچانا ہوتا ہے.اور جب مجھے لگے کہ میری وجہ سے کسی کو تکلیف پہنچ سکتی ہے تو میں مصلحت دوری اختیار کر لیتی ہوں.اب چاہے کوئی سمجھے یہ میری انا ہے یا کچھ اور.کسی کو بڑے دکھ سے بچانے کے لیے کبھی کبھی ایسا ضروری ہو جاتا ہے۔" image uploaded on June 26, 2020, 6:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی کبھی کسی سے دور ہونے کا مقصد اسے درد دینا نہیں بلکہ درد سے بچانا ہوتا ہے.اور جب مجھے لگے کہ میری وجہ سے کسی کو تکلیف پہنچ سکتی ہے تو میں مصلحت دوری اختیار کر لیتی ہوں.اب چاہے کوئی سمجھے یہ میری انا ہے یا کچھ اور.کسی کو بڑے دکھ سے بچانے کے لیے کبھی کبھی ایسا ضروری ہو جاتا ہے۔
f  : کبھی کبھی کسی سے دور ہونے کا مقصد اسے درد دینا نہیں بلکہ درد سے بچانا ہوتا - 
More images by fatiman: