"🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹صبح بخیر زندگی 🌹 دعا ھےکہ یوم حشر الله سبحان و تعالی آپکاشماراپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ۔اورجنت کےھر دروازےسے آپکا نام پکاراجاے۔الله پاک آپ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے۔ الله تعالی دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپ کو اور آپ کے خاندان کو عطافرمائے.
🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین🌹" image uploaded on June 27, 2020, 3:54 a.m. | Damadam